Thursday, 09.09.2010, 06:05am (GMT+1)
  مرکزی صفحہ
  سوالات
  آر ایس ایس
  روابط
  سائیٹ کا نقشہ
  رابطہ
 
[Advance Search] ::| Keyword:      
پاکستان سے دو ڈینش خاتون صحافیوں کی ملک بدری، وزیر خارجہ کا اظہار تعجب و افسوس ; دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسجد کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری ; پارلیمانی سپیکر رمضان کے عشائیے میں مداخلت نہیں کریں گے ; ڈینش وزیر اعظم اختتام رمضان کے ظہرانے میں شامل نہیں ہونگے ; ڈنمارک پاکستان کے لیے تین ایمرجنسی ہسپتال بھیج رہا ہے
 
All News  
  خبریں (News)
  کالم (Columns)
  مھمان کالم (Guest)
  اداریہ (Editorial)
  متفرقات (Misc:)
  مضامین (Articles)
  ::| Newsletter
Your Name:
Your Email:
 
 
 
خبریں (News)
 
ڈینش بیرون ملک جانا اور وہاں کام کرنا چاہتے ہیں
Wednesday, 03.03.2010, 11:10pm (GMT+1)

رپورٹ ؛  ھما نصر ۔  کوپن ھیگن ۔
ڈینش بالغوں میں سے نصف کا کہنا ہے کہ وہ بہت حد تک بیرون ملک منتقل ہونے اور وہاں کوئی نیا کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ بدیگر الفاظ ہر دوسرا ڈینش بیرون ملک کام کرنے پر تیار ہے

ڈینش میڈیا رپورٹس کے  مطابق، بیرون ملک جانے اور وہاں کام کرنے کی خواہش رکھنے والے موجودہ ڈنیشوں کی تعداد،  پچھلے سال کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہو گئی ہے  اور یہ ایک بڑی  مثبت پیشرفت ہے ۔
 
ڈینش چمبر آف کامرس  کے ایک اعلیٰ عہدیدار، سٹین پیلیگورڈ نے بتایا ہے کہ ہم  ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو بہت زیادہ دانشمندی و معلومات پر انحصار اور نئی  نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے ۔  اور یہ سب کچھ محض ایک جگہ رکے رہنے سے ممکن نہیں ہو سکتا ۔ ہمیں عمدہ خیالات اور تحریک حاصل کرنے کی ضرورت ہے  جو کہ غیر ممالک ہی سے لائی جا سکتی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، اکہتر فیصد بالغ ڈینش، اس لیے بھی  بیرون ملک کام کرنے کو تیار ہیں کہ  وہ دوسری ثقافتوں کا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں

اردو ھمعصر ڈاٹ ڈی کے ©

Comments (0)        Print        Tell friend        Top


Other Articles:
عیسیٰ (علیہ السلام) کی تشبیہ ڈینش پاسپورٹ میں موجود رہے گی (03.03.2010)
بیماری کے پیسوں کی ادائیگی کے معاملات میں غلطیاں (03.03.2010)
ڈینشوں نے برقع پر پابندی بارے اپنی رائے بدل لی (03.03.2010)
پارلیمانی سیاسی اکثریت غیر ملکی ڈاکٹروں بارے تحقیق کرانا چاہتی ہے ۔ (03.01.2010)
کوپن ہیگن میں انتہا پسندوں کی گرفتاریاں (03.01.2010)
روزنامہ پولیٹیکن نے مسلمانوں کی دل آزاری کیے جانے پر معافی مانگ لی (02.27.2010)
حکومتی کابینہ کی تشکیل نو پر حزب اختلاف کا رد عمل (02.23.2010)
ڈینش وزیر اعظم کا اپنی کابینہ میں ردوبدل ۔ (02.23.2010)
ڈنمارک میں صومالی باشندے، نسلی تعصب کا بطور خاص شکار ہیں (01.30.2010)
برقعے اور نقاب کے لیے ڈینش سماج میں کوئی جگہ نہیں ۔ وزیر اعظم (01.30.2010)



 
  ::| Events
September 2010  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30    
 
::| Hot News
پاکستان سے دو ڈینش خاتون صحافیوں کی ملک بدری، وزیر خارجہ کا اظہار تعجب و افسوس
دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسجد کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
پارلیمانی سپیکر رمضان کے عشائیے میں مداخلت نہیں کریں گے
ڈینش وزیر اعظم اختتام رمضان کے ظہرانے میں شامل نہیں ہونگے
ڈنمارک پاکستان کے لیے تین ایمرجنسی ہسپتال بھیج رہا ہے
اگلے سال مزید چونتیس ہزار افراد پنشن پر
ڈنمارک نے افغانستان جنگی طیارے بھیجنے کے لیے نیٹو کی درخواست مسترد کر دی
ڈینش شہری دنیا کے ایک سو چونسٹھ ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں
ڈینش میرے والد کا مذاق اُڑاتے اور اُن پر انگلیاں اُٹھاتے ہیں ۔ ولیعہدفریڈرک کا غصہ
دوہری مصبیت کا شکار پاکستانی عیسائیوں کے لیے ڈینش امداد

 Huma Nasar  : Editor
[Top Page]