Friday, 09.10.2010, 04:54pm (GMT+1)
  مرکزی صفحہ
  سوالات
  آر ایس ایس
  روابط
  سائیٹ کا نقشہ
  رابطہ
 
[Advance Search] ::| Keyword:      
پاکستان سے دو ڈینش خاتون صحافیوں کی ملک بدری، وزیر خارجہ کا اظہار تعجب و افسوس ; دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسجد کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری ; پارلیمانی سپیکر رمضان کے عشائیے میں مداخلت نہیں کریں گے ; ڈینش وزیر اعظم اختتام رمضان کے ظہرانے میں شامل نہیں ہونگے ; ڈنمارک پاکستان کے لیے تین ایمرجنسی ہسپتال بھیج رہا ہے
 
All News  
  خبریں (News)
  کالم (Columns)
  مھمان کالم (Guest)
  اداریہ (Editorial)
  متفرقات (Misc:)
  مضامین (Articles)
  ::| Newsletter
Your Name:
Your Email:
 
 
 
خبریں (News)
 
کوپن ہیگن میں انتہا پسندوں کی گرفتاریاں
Monday, 03.01.2010, 11:12pm (GMT+1)

رپورٹ ؛  نصر ملک  ۔  کوپن ہیگن ۔
دارلحکومت کوپن  ہیگن میں مختلف جگہوں پر چھاپوں کے دوران، سیکورٹی فورسز اور انٹیلیجنس سروسز نے بائیں بازو کے انتہا پسندوں کے ایک گروپ کو حراست میں لے لیا ہے ۔

ڈینش میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ  سیاسی انتہا پسندی کے خلاف اقدامات کے سلسلے میں ڈینش پولیس نے  کئی جگہوں پر چھاپے مار کر تلاشی لی اور کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

روزنامہ پولیٹیکن کے مطابق، وہ افراد جنھیں گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق، بائیں بازو کے ایک انتہائی انٹی فاسسٹ ایکشن گروپ ست بتایا  ہے۔
 ڈینش سیکورٹی اور انٹیلیجنس سروس، پی ای ٹی، کا کہنا ہے کہ دوسری اشیاء کے ساتھ ساتھ، اُس نے  ایک ایسا ‘‘کمپیوٹر سرور‘‘ اپنے قبضے میں بے لیا ہے جس پر  اس گروپ کے مخالف دائیں بازو کے ایک گروپ اور اسی کے ساتھ ہی دائیں بازو کی سیاسی پارٹیوں اور سیاستدانوں کے بارے میں ذاتی اور انتہائی حساس معلومات موجود ہیں ۔

ڈینش پولیس انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ پچھلے کئی ایک سال سے اس نے، سیاسی میدان میں ان دونوں گروپوں کے درمیان ہونے والے انتہا پسندانہ جھگڑوں اور فسادات کے واقعات رونما ہونے کا اندراج کیا ہے
ڈینش پولیس انٹیلیجنس کے سربراہ یاکوب شارف نے کہا ہے کہ ان گروپوں کے درمیان مڈ بھیڑ میں اضافہ ایک باقاعدہ منظم طریقے سے فسادات کی نشاندھی کرتا ہے اور ہم نے بائیں اور دائیں، ہر دو اطراف کے انتہا پسندوں کو  دیکھا ہے کہ وہ اپنے اپنے سیاسی مخالفین کو ننگا کرنے کے لیے ایسے ذرائع استعمال کرتے ہیں جو  ایک طرح سے پرائیویٹ انٹیلیجنس اپریشن قرار دیئے جا سکتے ہیں ۔
بائیں بازو کے گرفتار کیے گئے افراد کی اصل تعداد اگرچہ ابھی تک نہیں بتائی گئی لیکن، ان میں ایک فرد کو چوبیس دن خے لیے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ دوسری باتوں خے عالوہ اس پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ ایسے گروپ میں متحرک کردار ادا کر رہا تھا جو سماجی پر قوت کے بل بوتے پر اپنا دباؤ یا اثر و رسوخ حاصل کرنا چاہتا ہے ۔
پی ای ٹی کے مطابق، یہ انتہائی حساس معلومات،  ‘‘ ڈاٹا کرائم ‘‘ کے ضمن میں آتی ہیں اور انہیں غرقانونی طریقوں سے حاصل کیا گیا ہے ۔
 ڈینش پولیس انٹیلیجنس کے سربراہ یاکوب ژارف کا کہنا بے کہ ان افراد کی سرگرمیاں باقاعدہ منظم  تشدد کے زمرے میں آتی ہیں اور ہر دو اطراف یونی بائیں اور دائیں بازو کے انتہا پسند خفیہ طریقوں سے اپنے اپنے مخالف سیاستدانوں کو ننگا کرنے پر جٹے ہوئے ہیں اور ان کی سرگرمیاں ایک طرح سے ان کی جانب سے، پرائیویٹ انٹیلیجنس اپریشن سے مشابہ ہیں ۔
پولیس نے گرفتار کئے جانے والے افراد کی تعداد بارے ابھی تک کچھ نہیں بتایا البتہ ان میں سے ایک فرد کو چوبیس دن کے لیے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ دوسری باتوں کے عالوہ اس پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ ایسے گروپ سے تعلق رکھتا بے جو اپنی قوت کے ذریوے سماج پر اپنے نظریات یا اثرو رسوخ پھونپنے میں مبینہ طور پر ملوث ہے ۔

اردو ھمعصر ڈاٹ ڈی کے ©

Comments (0)        Print        Tell friend        Top


Other Articles:
روزنامہ پولیٹیکن نے مسلمانوں کی دل آزاری کیے جانے پر معافی مانگ لی (02.27.2010)
حکومتی کابینہ کی تشکیل نو پر حزب اختلاف کا رد عمل (02.23.2010)
ڈینش وزیر اعظم کا اپنی کابینہ میں ردوبدل ۔ (02.23.2010)
ڈنمارک میں صومالی باشندے، نسلی تعصب کا بطور خاص شکار ہیں (01.30.2010)
برقعے اور نقاب کے لیے ڈینش سماج میں کوئی جگہ نہیں ۔ وزیر اعظم (01.30.2010)
ڈنمارک میں مستقل اقامتی پرمٹ، شرائط سخت (01.30.2010)
غیر ملکیوں کو ملک بدرکرنا آسان بنایا جائے گا ۔ وزیر انٹگریشن (01.03.2010)
کورٹ ویسٹر گورڈ پر حملہ، بمارے سماج پر حملہ ہے ۔ وزیر اعظم (01.03.2010)
ڈینش کارٹونسٹ پر مبینہ حملہ کرنےوالا صومالی جیل بھیج دیا گیا ۔ (01.03.2010)
نیا سال مبارک ہو (01.01.2010)



 
  ::| Events
September 2010  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30    
 
::| Hot News
پاکستان سے دو ڈینش خاتون صحافیوں کی ملک بدری، وزیر خارجہ کا اظہار تعجب و افسوس
دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسجد کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
پارلیمانی سپیکر رمضان کے عشائیے میں مداخلت نہیں کریں گے
ڈینش وزیر اعظم اختتام رمضان کے ظہرانے میں شامل نہیں ہونگے
ڈنمارک پاکستان کے لیے تین ایمرجنسی ہسپتال بھیج رہا ہے
اگلے سال مزید چونتیس ہزار افراد پنشن پر
ڈنمارک نے افغانستان جنگی طیارے بھیجنے کے لیے نیٹو کی درخواست مسترد کر دی
ڈینش شہری دنیا کے ایک سو چونسٹھ ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں
ڈینش میرے والد کا مذاق اُڑاتے اور اُن پر انگلیاں اُٹھاتے ہیں ۔ ولیعہدفریڈرک کا غصہ
دوہری مصبیت کا شکار پاکستانی عیسائیوں کے لیے ڈینش امداد

 Huma Nasar  : Editor
[Top Page]