Tuesday, 06.27.2017, 08:08pm (GMT+1)
  مرکزی صفحہ
  سوالات
  آر ایس ایس
  روابط
  سائیٹ کا نقشہ
  رابطہ
 
[Advance Search] ::| Keyword:      
سعودی عرب کے لیے ڈنمارک کی ناقابل قبول معاونت ; ڈنمارک: والدین کے اقامتی پرمٹ واپس لیے جا سکیں گے ; ڈنمارک: بلدیاتی انتخابات، نوجوانوں کی بے خبری ; ڈنمارک: بلدیاتی انتخابات و غیر ملکی رائے دھندگان ; ڈنمارک: توہین ادیان پر پابندی کا قانون ختم کیا جا رہا ہے
 
All News  
  ڈینش خبریں
  کالم
  یورپ
  اداریہ
  متفرقات
  مضامین
  ادبیات
  تقریبات
  یورپ میں پاکستانی
  ::| Newsletter
Your Name:
Your Email:
 
 
 
ادبیات
 
چار جنموں کا مسافر، جوگیند پال
Monday, 06.26.2017, 07:46am

جوگیندرپال صرف سادے اور سپاٹ سے افسانہ نگار نہیں ہیں بلکہ وہ ایک مفکّر، دانشور اور اسکا لر بھی ہیں۔ ان کے اندر کا فنکار ہمہ وقت ان اوصاف سے متصادم رہا ہے اور شکست وریخت کا شکار بھی رہتا ہے۔ آپ اتفاق کریں یا  اختلاف لیکن ان کی سنجیدگی و سپردگی، بلاغت و بصیرت سے انکار نہیں کر سکتے۔ ان کا مفکرانہ ذہن، ان کی دانشورانہ بصیرت ۔۔۔۔

نواز نازش کی مسافتوں کے حوالے
Sunday, 06.25.2017, 11:06am

نواز کاوش شروع سے ہی ترقی پسندافکار سے متاثر تھے تاہم ان کے ہاں غزل کا داخلی مزاج اور میلان بھی شروع سے ہی تھا۔ درس و تدریس کے شعبہ سے باوقار طور پر وابستہ ہیں۔ شاعری کا ایک مجموعہ چھپ چکا ہے۔دوسرا مجموعہ''مسافتوں کے حوالے'' اب چھپنے جا رہا ہے۔ ان کے اس مجموعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اردو غزل بحیثیت صنف کا آغاز
Wednesday, 06.21.2017, 07:29am

''اردو غزل  بحیثیت صنف کا آغاز اور تشکیل'' ایک روسی محقق کی پہلی کاوش ہے جس میں اردو غزل کے ابتدائی دور کا تجزیہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں ازمنہ وسطیٰ کے ہندوستان میں ایک وسیع تاریخی، ثقافتی اور لسانی پس منظر میں اُن اہم مراحل کو زیر بحث لایاگیا ہے جس کا دورانیہ۔۔۔۔۔۔

سفرنامہ: سوئے حجاز کا ابتدائیہ
Tuesday, 06.20.2017, 11:31am

اُردو ادب میں دو طرح کے سفرنامے لکھے جارہے ہیں۔ بہت اچھے اور بہت بُرے۔ سفرنامہ نگاری کے ایسے ماحول میں میراسفرنامہ لکھنے کاکوئی ارادہ نہیں تھا کیونکہ میں اچھے سفرناموں کو پڑھ کر خود کو بے مایہ محسوس کرتاہوں اور بُرے سفرنامے پڑھ کر عبرت پکڑتاہوں۔ بُرے،بھلے کی تمیز کئے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔

’’آگ کا دریا‘‘ کی فکریات کا جائزہ
Tuesday, 06.20.2017, 10:51am

''آگ کا دریا'' دنیائے ادب کے دوسرے ناولوں کی مانند کسی بھی معینہ سانچے میں نہیں سماسکتا۔ عظیم ناول اپنا فارم اپنے ساتھ لاتے ہیں۔ اپنا معیار خود متعین کرتے ہیں۔ ان کو کلاسیفائڈ نہیں کیا جاسکتا۔ کیونکہ وہ خود ایک علاحدہ۔۔۔۔۔۔

اردو ادب میں جدید تنقیدی روّیے
Tuesday, 06.20.2017, 09:01am

جدید تنقید سے میری مراد ساختیات،پس ساختیات،مابعد جدیدیت،ڈی کنسٹرکشن اور ادبی تھیوری کے عمومی مظاہر ہیں۔مغرب میں ان مسائل کی زمانی مدت اندازاً ایک صدی پر محیط ہے۔ہمارے ہاں تقریباً دو دہائیوں سے زائد ان پر کسی نہ کسی حوالے سے لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔اُردو میں۔۔۔۔۔۔



 
  ::| Events
June 2017  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30  
 

 Huma Nasar  : Editor
[Top Page]