Tuesday, 07.17.2018, 12:38pm (GMT+1)
  مرکزی صفحہ
  سوالات
  آر ایس ایس
  روابط
  سائیٹ کا نقشہ
  رابطہ
 
[Advance Search] ::| Keyword:      
ہنگری: پناہ کےطلبگاروں کی مدد کرنے پر پابندی، قانون منظور ; ڈنمارک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کا خواہاں ; ڈنمارک : ڈینش سیاست کا رخ بدل رہا ہے ; ڈنمارک: جنگی جرائم اور تحقیر انسانیت ; ڈنمارک: دو وزارتوں کے خلاف غیر معمولی اقدامات
 
All News  
  ڈینش خبریں
  کالم
  یورپ
  اداریہ
  متفرقات
  مضامین
  ادبیات
  تقریبات
  ڈنمارک میں پاکستانی
  ::| Newsletter
Your Name:
Your Email:
 
 
 
یورپ
 
 
ہنگری: پناہ کےطلبگاروں کی مدد کرنے پر پابندی، قانون منظور
Thursday, 06.21.2018, 11:51am

یوں تو یورپ بھر میں  تارکین وطن ، مہاجرین اور پناہ  کے خواہشمندوں کے خلاف نسلی تعصب و  منافرت  دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور یورپی یونین کے رکن ممالک  اپنے اپنے ہاں پناہ  کے خواہشمندوں کی آمد روکنے کے لیے نت نئے قوانین لاگو کر رہے ہیں لیکن  ہنگری نے اس ضمن میں جو نیا قانون منظور کیا ہے وہ شاید نہ صرف پناہ  کے خواہشمندوں کو اپنے ہاں آنے سے روکنے کی ایک انتہائی منافرت آمیز کوشش ہے بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ڈنمارک: اسلامی فن تعمیر و فنون لطیفہ کے اثرات
Saturday, 06.30.2018, 08:27am

سترویں  صدی سے لے کر اٹھارھویں صدی کے آخیر تک  اسلام اور اسلامی ممالک ،  ڈنمارک سمیت یورپی ممالک کے لیے تحریک حاصل کرنے کا  ذریعہ تھے ۔  اور ان یورپی ممالک نے اسلامی دنیا  کے فن تعمیر، آرٹ، ادب اور سائنس کے ساتھ ساتھ علم و دانش کے دوسرے شعبوں سے خوب تحریک حاصل کی اور اسے اپنے ہاں اپنا کر شاندار کامیابیاں صاحل کیں ۔ ان کامیابیوں کے  نشانات و اثرات ڈنمارک میں بھی جا بجا دیکھے جا سکتے ہیں ۔ جن ڈینش شخصیتوں نے اسلامی دنیا سے فیض پایا ۔۔۔۔۔۔۔

سویڈن میں مسلمان
Tuesday, 06.12.2018, 03:43pm

سویڈش ماہرین آثار قدیمہ کے تلاش کردہ شواہد کی بنیادوں پر سویڈش مورخین اور محققین اس پر متفق ہیں کہ  ساتویں صدی سے لے کر دسویں صدی تک  سویڈن کا عربی و افریقی مسلمان ملکوں کے ساتھ بہت زیادہ تعلق رہا ہے  اور سویڈش وایکینگ قرون وسطیٰ کی اسلامی دنیا کے ساتھ تجارت اور لین دین کیا کرتے تھے ۔  سویڈش آثار قدیمہ کے ماہرین نے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام ناروے میں دوسرا بڑا دین، لیکن؟
Sunday, 06.10.2018, 01:56pm

ناروے میں اگرچہ اسلام ایک اقلیتی دین ہے لیکن  مسلمانوں کی تعداد کے لحاظ سےعیسائیت کے بعد یہ ملک کا دوسرا بڑا دین ہے ۔ ناروے  میں مسلمانوں کی آمد کے متعلق تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کی ابتدا ناروے کے بادشاہ ہاکون ہاکونسن کے عہد  سے جا ملتی ہے ۔ ہاکون ہاکونسن  نے سن 1260ء میں تیونس کے سلطان  کے دربار میں اپنے سفیروں کو بڑے قیمتی تحفے تحائف کے ساتھ بھیجا اور اپنی اِس خواہش کا اظہار کیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

ڈنمارک: اسلامی تخلیقی تحریک
Friday, 05.04.2018, 09:11am

سنہ ایک ہزار سات سو کے آغاز سے لے کر سنہ ایک ہزار آٹھ سو کے آخیر تک یورپ نے اسلامی دنیا کے فن تعمیر، آرٹ، ادب اور اسی طرح فنون لطیفہ کی کئی دوسری اصناف سے جس طرح استفادہ کیا وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں جہاں تک ڈنمارک کا تعلق ہے تو یہ بھی اسلامی تہذیب و تمدن کو جاننے اور اس سے استفادہ کرنے والے یورپی ملکوں میں پیچھے نہیں رہا ۔ اور آج ڈینش معاشرت پر قدیم اسلامی تہذیب و ثقافت کے اثرات جا بجا دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فرانس: انتہا پسندی کے خلاف قوانین یا شہری آزادیوں پر قدغن
Thursday, 10.19.2017, 01:47am

یورپ کے بیشتر ممالک میں اسلامو فوبیا  اور دہشتگردی کی آڑ میں نت نئے قوانین و ضوابط  لاگو کرکے شہریوں کو احساس دلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں کہ وہ محفوظ ہیں ۔ اب  فرانس نے اپنے ہاں جو اقدامات لیے ہیں وہ بظاہر تو انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ہیں لیکن مبصرین کے نزدیک یہ نئے قوانین شہری آزادیوں پر قدغن لگانے یا انہیں محدود کر دیے جانے کے مترادف ہی نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔

یورپ: انتہا پسند سیاسی پارٹیوں کی مقبولیت
Wednesday, 10.18.2017, 11:26am

آسٹریا میں کرائے گئے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ملک کی دائیں بازو کی دو انتہا پسند جماعتوں کی زبردست کامیابی نے جہاں ملک میں  غیر ملکیوں اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف تعصب کو مزید بڑھا دیا ہے وہاں یورپ بھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  » ناروے: اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے ایل او تحریک چلائے گی


 
  ::| Events
July 2018  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31        
 
::| Hot News
ہنگری: پناہ کےطلبگاروں کی مدد کرنے پر پابندی، قانون منظور

 Huma Nasar  : Editor
[Top Page]