Wednesday, 09.26.2018, 01:22pm (GMT+1)
  مرکزی صفحہ
  سوالات
  آر ایس ایس
  روابط
  سائیٹ کا نقشہ
  رابطہ
 
[Advance Search] ::| Keyword:      
ایران میں دہشتگردی، جڑیں ڈنمارک میں؟ ; ڈنمارک: تقریب یوم دفاع پاکستان ; ڈنمارک : پارلیمانی سپیکر پیا گھیآسگورڈ کی راگنی ; ڈنمارک : مانو سرین الٹرنیٹوو پارٹی سے باہر ; ڈنمارک:قومیت کی تفریق کے بغیربیروزگاری الاؤنس سب کے لیے ہو!
 
All News  
  ڈینش خبریں
  کالم
  یورپ
  اداریہ
  متفرقات
  مضامین
  ادبیات
  تقریبات
  ڈنمارک میں پاکستانی
  ::| Newsletter
Your Name:
Your Email:
 
 
 
ڈینش خبریں
 
 
ایران میں دہشتگردی، جڑیں ڈنمارک میں؟
Wednesday, 09.26.2018, 10:33am

ہفتے کو ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ دہشتگردی کی اِس بد ترین وارادت کے فوراً بعد تہران میں ڈنمارک ، برطانیہ اور ہالینڈ کے سفیروں کو رات گے وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور انھیں اس بے رحمانہ واردات کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے اس میں ملوث دہشت گردوں کے بارے میں بتایا گیا ۔  ڈینش وزیر خارجہ  آنڈریس سمیوئلسن نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز اہواز میں رونما ہوئے  واقع میں ملوث افراد کا ڈنمارک سے کوئی تعلق ہوا تو اس کے انھیں نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔ ایران کا  دعویٰ ہے کہ  اس حملے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ڈنمارک: تقریب یوم دفاع پاکستان
Sunday, 09.09.2018, 12:26pm

بھارت کی جانب سے پاکستان پر مسلط کی گئی جنگ میں شہیدان وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کوپن ہیگن کے سفارتخانہ ایک خصوصی تقریب کا اہمتمام کیا گیا ۔ ہال کمرے میں شہدائے وطن کی تصویروں والا بڑا بینر دیکھ کر نگاہیں ان کی عقیدت میں خود بخود جھکی جاتی تھی  اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنمارک : پارلیمانی سپیکر پیا گھیآسگورڈ کی راگنی
Friday, 08.24.2018, 07:14am

’’ غیر ملکی اگر ڈینش شہریت لے کر ڈینش بننا چاہتے ہیں تو انھیں مصافحہ کرنا ہی  چاہیئے ‘‘  غیر ملکیوں مخالف انتہائی دائیں بازو کی ڈینش پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی، ڈینش پارلیمنٹ کی سپیکر، پیا کھیاسگورڈ نے یہ پیغام  اپنی فیس بک پر دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،

ڈنمارک : مانو سرین الٹرنیٹوو پارٹی سے باہر
Friday, 08.24.2018, 06:59am

بھارتی نژاد سابق وزیر سماجی امور مانو سرین نے خود کو الٹرنیٹوو پارٹی سے باہر نکال لیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اب ایک بڑے میڈیا ہاؤس میں کام کریں گے ۔ڈینش خبر رساں بیورو ریٹزاؤ کے مطابق ، مانو سرین نے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنمارک:قومیت کی تفریق کے بغیربیروزگاری الاؤنس سب کے لیے ہو!
Thursday, 08.23.2018, 11:24am

آج کل اس تجویز کا بڑا چرچا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس کا حق صرف انہی ( غیر ملکیوں) کو ہونا چاہیے جو ملک میں کم سے کم سات سال تک رہائش رکھ چکے ہوں ۔ یہ تجویزاُن غیر ملکیوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے جو بیروزگاری الاؤنس کے کھاتے کی رکنیت اختیارکرکے بازار روزگار میں انٹگریٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔ 


ڈنمارک:سوشل ڈیموکریٹ کی حکومت سازی کے لیے ریڈیکل وینسٹرا پارٹی کا مطالبہ
Wednesday, 08.22.2018, 10:42pm

ریڈیکل وینسٹرا  پارٹی کے چیئرپرسن مورٹن اُوسٹرگورڈ نے سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی چیئر پرسن میٹے فریڈرکسن سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے پارلیمانی انتخابات  کے بعد اگر وہ ریڈیکل وینسٹرا پارٹی کی حمایت چاہتی ہیں تو انھیں ایک تحریری معاہدہ کرنا ہو گا کہ وہ ڈینش پیپلز پارٹی پر انحصار نہیں کریں گی اور اُس کی محتاج نہیں رہیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنمارک : ۱۵۵ سوشل دھوکاباز دھر لیے گئے
Wednesday, 08.22.2018, 09:33am

کوپن  ہیگن کے عالمی ہوائی اڈے اور البورگ کے ہوائی اڈے پر حکام نے  ایک سو پچپن افراد کو سوشل گرانٹس میں دھوکا دہی کرنے کا مرتکب  ہونے کے الزام میں دھر لیا ہے  اور اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


  » مصافحہ نہیں تو ڈینش شہریت بھی نہیں
  » ڈنمارک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کا خواہاں
  » ڈنمارک : ڈینش سیاست کا رخ بدل رہا ہے
  » ڈنمارک: جنگی جرائم اور تحقیر انسانیت
  » ڈنمارک: دو وزارتوں کے خلاف غیر معمولی اقدامات
  » الٹرنیٹوو پارٹی رہنما کی اپنے عہدے سے روانگی
  » ڈینش شہریت کے حصول میں مزید سختیوں کا امکان
  » ڈنمارک: لڑکوں کے ختنوں کے لیے عمر کی حد بندی
  » ڈنمارک: یوم پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ کی تقریبات
  » ڈنمارک : گیارہ ہزار خاندانوں کی در بدری کا امکان


 
  ::| Events
September 2018  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
            1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28 29
30            
 
::| Hot News
ایران میں دہشتگردی، جڑیں ڈنمارک میں؟
ڈنمارک: تقریب یوم دفاع پاکستان
ڈنمارک : پارلیمانی سپیکر پیا گھیآسگورڈ کی راگنی
ڈنمارک : مانو سرین الٹرنیٹوو پارٹی سے باہر
ڈنمارک:قومیت کی تفریق کے بغیربیروزگاری الاؤنس سب کے لیے ہو!
ڈنمارک:سوشل ڈیموکریٹ کی حکومت سازی کے لیے ریڈیکل وینسٹرا پارٹی کا مطالبہ
ڈنمارک : ۱۵۵ سوشل دھوکاباز دھر لیے گئے
مصافحہ نہیں تو ڈینش شہریت بھی نہیں
ڈنمارک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کا خواہاں
ڈنمارک : ڈینش سیاست کا رخ بدل رہا ہے

 Huma Nasar  : Editor
[Top Page]