Posts Tagged ‘About me’

صاحب، آئیے

Wednesday, September 23rd, 2009

صاحب آیئے، گفتگو کریں، شائد ھم کسی بات پر متفق ھو جائیں۔

میرے اس بلاگ کا مقصد ہی آپ سے گفتگو کرنا اور آپ کے خیالات سے مستفید ھونا ہے، تو کہیے آپ کیا کہنا چاہیں گے۔ میں سننے یعنی یہاں پڑھنے کو تیار ہوں۔ بسم اللھ کیجیے۔

نصر ملک  ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک ۔