خوش آمدید

محترمھ ماریا علی صاحبھ  و مکرمی امین ترمذی صاحب

سلام مسنون۔

میرے بلاگ میں آپ کی شمولیت، مجھ خاکسار کے لیے ایک اعزاز ہے ۔ آپ نے جس کمی کی جانب توجہ دلائی ہے اس میں آپ حق بجانب ہیں ۔  میں آپ دونوں سے متفق ہوں کہ یہاں اردو ہی میں ٰ گفتگوٰ ہونی چاہیے ۔

مجھے  ، ٹیکنالوجی بارے کچھ زیادہ جانکاری نہیں اس لیے نھیں کہہ سکتا کھ آپ اس بلاگ پر اردو میں کیوں نہیں لکھ پا رہے ۔ بہرحال ایک مہربان سے مشورہ کرنے کے بعد جو میں سمجھ پایا ھوں، اس کے مطابق یھ کوئی مشکل کام بھی نہیں۔ آپ اپنے پی سی پر مندرجھ ذیل طریقے سے اردو  لکھ سکتے ہیں۔ افسوس کھ یھ  طریقہ مجھے انگریزی میں لکھنا پڑ رہا ہے ۔ امید ہے آپ معاف فرمائیں گے اور  ہماری ٰ گفتگو ٰ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آپ کا خاکسار

نصر ملک ۔ کوپن ہیگن

www.urduhamasr.dk

اردو لکھنے کے لیے

Process to type Urdu comment for my Blog!

step 1 : Go to “Control Panel”

step 2 : Double click on “Regional and language Option”.

step 3 : Select “Keyboards and Languages” tab.

step 4 : Click on “Change keyboard” button.

step 5 : On new window, stay on “General” tab and click on “Add” button.

step 6 : Search for “Urdu (Islamic Republic of Pakistan)” which is almost at the last of the list.

step 7 : Click on “+” sign at the left of “Urdu (Islamic Republic of Pakistan)”.

step 8 : Then again click on “+” sign at the left of “Keyboard”.

step 9 : Tick the “Urdu”. And click on “OK” button at the TOP-RIGHT.

step 10 : You can see the “Urdu” on the main list now. Click on “OK” button again. And you are done.

Just select the “Urdu” language on language bar while typing comment on our website. You can find language bar at the BOTTOM-RIGHT side of the monitor.

And THAT IS ALL!

Tags: , ,

11 Responses to “خوش آمدید”

  1. Mildred says:

    Interesting article. I thoubht to let you know that you website isn’t getting displayed properly on s60 mobile web browser on my pda.

    Have a good time…srory for typo mistakes

  2. Nasar Malik says:

    محترم ومکرم
    سلام مسنون ۔
    آپ کی ای میل کا شکریہ ۔بہت ہی اچھا ہوتا اگر آپ یہ بھی بتا دیتے کہ کونسا مضمون آپ کو پسند آیا۔ امید ہے آپ آئیندہ بھی رابطہ رکھیں گے، اور اپنا نام بھی لکھیں گے اور یہ بھی کہ آپ کہاں قیام رکھتے ہیں ۔
    آپ کا خاکسار
    نصر ملک ۔
    کوپن ہیگن ۔

  3. I am definitely bookmarking this page and sharing it with my friends.

    :)

  4. tania rehman says:

    اسلام علیکم بہت اچھا لگا آپ کو محترمہ فہمیدہ ریاض صاحبہ جوکہ میری پسندیدہ شاعرہ ہیں کے ساتھ دیکھ کر۔

  5. Nasar Malik says:

    محترمہ تانیہ رحمان صاحبہ ۔ سلام مسنون ۔
    آپ کے خلوص کا ممنون ہوں ۔ یھ بلاگ تو بس اپنی بات کہنے اور دوسروں سے کچھ سیکھنے کا ایک ذریعہ ہے، ورنہ میں کہاں اور بلاگ نویسی کہاں۔
    محترمہ فہمیدہ ریاض صاحبہ آپ کی پسندیدہ شاعرہ ہیں ۔ یھ جان کر خوشی ہوئی، میری بھی ان سے یاد اللہ ہے ۔ لاریب وہ ہمارے عہد کی
    منفرد و عظیم شاعرہ ہیں ۔ اللہ انھیں سلامت رکھے ۔ آمین ۔
    امید ہے آپ آئیندہ بھی اس بلاگ پر لکھتی رہیں گی۔ والسلام
    آپ کا خاکسار
    نصر ملک

  6. Very great website.
    The content here is very helpful.

    I will give it to my friends.

    Cheers

  7. get tips says:

    At last, I could find your post once again. You have few useful tips for my school project. Now, I won’t forget to bookmark it. :)

  8. Nasar Malik says:

    برادرم
    ممنون ہوں کہ کچھ تو خدمت کر سکا ۔
    انشاللہ اب یہ رابطہ قائم رہے گا ۔
    والسلام
    نصر ملک

  9. The information here is great. I will invite my friends here.

    Thanks

    آپ کی محبت کے لیے ممنون ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
    والسلام
    نصر ملک

  10. Kalim Hazique says:

    برادرم نصر ملک صاحب
    سلام مسنون
    آپ کی تخلیقات دیکھ کر یہ احساس اور بھی پختہ ہوگیا کہ کہ زبان اور ادب کی حیثیت انسان کی زندگی میں کھال کی طرح ہوتی ہے لباس کی طرح نہیں۔ یہی سبب ہے کہ اآپ ایک دور افتادہ علاقے میں ادب کی خوشبو بکھیر رہے ہیں ۔ آپ کی تحریر میں کسی اجنبی پن یا بیگانگی کا احساس تو دور کی بات کوئی بھولا سبق یاد کرنے کا عمل بھی نظر نہیں آتا بلکہ یہ ایسے ہیں جیسے ایک تازہ دوب کی طرح جو ہمیشہ ترو تازہ رہتی بھی ہے اور تازگی کے حوالے بن جاتی ہے۔ زندہ باد، زندہ باد ۔
    والسلام

    کلیم حاذق

    محترم جناب کلیم حاذق صاحب دائم اقبالھ
    سلام مسنون
    آپ کی اس قدر افزائی کے لیے ممنون ہوں ۔ آپ نے بجا فرمایا کہ زبان اور ادب کی حیثیت انسان کی زندگی میں کھال کی طرح ہوتی ہے لباس کی طرح نہیں۔
    امید ہے آپ آئیندہ بھی اس بلاگ میں شمولیت کرتے رہیں گے اور مجھے اپنے مشوروں سے نوازتے رہیں گے ۔
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
    والسلام
    خاکسار
    نصر ملک

  11. Nasar Malik says:

    مہربان و مشفق جناب کلیم حاذق صاحب
    سلام مسنون ۔
    یاد آوری کا شکریہ ۔
    بس، تیری بندہ پروری سے میرے دن گرز رہے ہیں، اور خوب گزر رہے ہیں ۔ رمضان المبارک کی مقدس گھڑیوں میں مجھ خاکسار کو بھی اپنی دعاؤں اور آہ سحر گاہی میں یاد رکھئیے گا ۔
    اللہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے ۔ امین
    والسلام
    خاکسار
    نصر ملک

Leave a Reply